ایشین اسکول شطرنج چیمپئن شپ  میں ایرانی کھیلاڑیوں نے 5 تمغے جیت لیے

تہران، ارنا - ایرانی طالب علموں نے ازبکستان میں منعقدہ ایشیائی اسکول شطرنج چیمپئن شپ میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے5 رنگا رنگ تمغے جیت لیے.

ایرانی طالب علموں نے گزشتہ روز ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں ایشیائی اسکول شطرنج چیمپئن شپ ٹورنامنٹ میں دو طلائی، ایک چاندی اور دو کانسی کے تمغے وطن عزیز کے نام کر لیے.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی اسکول شطرنج چیمپئن شپ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے.

9410٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 7 =