ایرانی کارٹونسٹ کو چین کے کارٹون فیسٹیول میں بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا

کرمان، ارنا – ایرانی کارٹونسٹ "محمد صالح رزم حسینی" نے چین میں منعقدہ عالمی کارٹون فیسٹیول Jiaxing میں سب سے بہترین ایوارڈ کو حاصل کرلیا.

رزم حسینی نے اس سے پہلے مختلف عالمی کارٹون فیسٹیول سمیت اٹلی، چین، کروشیا، جنوبی کوریا، روس اور ترکی میں شرکت کرکے مختلف ایوارڈ اور  ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری سے نوازا دیا.

منعقد ہونے والے عالمی کارٹون فیسٹیول میں دوسرے ایرانی کارٹونسٹ کے کارٹون نمائش کے لئے پیش کیا گیا.

اس عالمی مقابلے کا عنوان اسمارٹ شہر تھا.

9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =