دنیا کی بہترین نوجوان جامعات میں ایران کی 13 یونیورسٹیاں شامل

تہران، ارنا - ٹائمز ہایئر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ کے مطابق، 13 ایرانی یونیورسٹیاں دنیا کی سب سے بہترین اور نوجوان یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں.

ٹائمز کے درجہ بندی ڈیٹا بیس نے گزشتہ سال 50 سال سے کم عمر یونیورسٹیوں کی فہرست کو شا‏ئع کر دیا جس میں دنیا کی 351 یونیورسٹیوں میں سے ایرانی 13 جامعات دنیا کی سب سے نوجوان جامعات کے طور پر منتخب ہو گئی ہیں.

تفصیلات کے مطابق 2012 سے اب تک اس ڈیٹا بیس کی آٹھویں فہرست ہے.

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =