30 جون، 2019 11:20 AM
Journalist ID: 1312
News Code: 83374796
0 Persons
ایرانی قومی والی بال ٹیم کی ایک اور بہترین کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں میں اپنے حریف بلغاریہ کو شکست دے کر اپنی ایک اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

ایرانی قومی والی بال ٹیم نے گزشتہ روز بلغاریہ میں 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں کے پانچواں ہفتے میں میزبان ملک کی ٹیم کو 3-0 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی.

ایرانی ٹیم نے اس سے پہلے سربیا کو شکست دے کر فائئل مرحلے میں جگہ بنالی۔

 واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے اب تک 12 فتوحات اور 36 پوانٹس کیساتھ 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں کی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر کھڑا ہے۔

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =