30 جون، 2019، 10:32 AM
Journalist ID: 1837
News ID: 83374674
T T
0 Persons
ایران ایک محفوظ اور خوبصورت ملک ہے: ایرانی فٹ بال کوچ

تہران، ارنا - ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایران ایک محفوظ اور خوبصورت ملک ہے.

یہ بات "مارک ویلموٹس' جنہوں نے ویلموٹس بلجیم کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ تھے، فرانسیسی اخبار کے ساتھ انٹرویو دیتے ہوئے کہی.

ویلموٹس جنہوں نے حالیہ دنوں میں ایرانی ٹیم کے کوچ کا عہدہ سنبھال لیا ہے اپنے پہلے دو تجربے میں ایک کامیابی اور ایک برابری حاصل کی ہے.

ایران کے بیلجیم کوچ نے کہا کہ ایشیا کا دورہ میرے لیے ایک نیا تجربہ تھا.

انہوں نے مزید کہا کہ غیر ملکی میڈیا کے اظہارات کے برعکس ایران میں نہ جنگ ہے نہ بدامنی، بلکہ ایران ایک بہت حسین او پرامن ملک ہے.

واضح رہے کہ اس سے پہلے پرتگالی ہیڈ کوچ "کارلوس قیروز"، 8 سال کیلئے ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ وہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد کولمبو گئے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویلموٹس نے 2015 فٹبال ورلڈ کپ اور یورو 2016 فٹبال مقابلوں میں بطور بلجیم کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ فرائض سرانجام دے رہے تھے اور ایک مختصر عرصے کیلئے بھی ساحل عاج کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ تھے۔

9410٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .