ایران نے 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے بلغاریہ میں منعقدہ 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں میں سربیا کی ٹیم کو جارحانہ انداز میں شکست دے کر فائئل مرحلے میں جگہ بنالی۔

 ایران کی قومی والی بال ٹیم کے کھیلاڑی، آج بروز جمعہ کو بلغاریہ میں منعقد ہونے والے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے پانچویں ہفتے میں سربیا کیخلاف میدان میں اتر گئے۔

ہونے والے میچ میں ایران کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3-1 نتیجے کیساتھ سربیا کی ٹیم کو شکست دے دیا۔

 واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے اب تک 11 فتوحات اور 33 پوانٹس کیساتھ 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں کی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر کھڑا ہے۔

ایران کی ٹیم کل بروز ہفتے کو بلغاریہ کیخلاف میدان میں اترے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 2 =