ایران کی نوجوان شطرنج کھیلاڑی ایشیا میں چیمپئن بن گئیں

ہمدان، ارنا - خاتون ایرانی نوجوان «نشمیل کلوندی» نے ازبکستان میں ہونے والے ایشیائی شطرنج مقابلوں میں چیمپئن بن گئیں.

صوبہ ہمدان سے تعلق رکھنے والی نوجوان کھیلاڑی نے تاشکند میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں حصہ لیا جہاں انہوں نے سونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا.
انہوں نے خواتین انڈر 17 کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا اور سات میچز سے 6 پوانٹس حاصل کئے.
ان مقابلوں میں ایران کے «امیر احسان جلال وند» نے انڈر 9 کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.
ہمدان شطرنج کے حولاے سے ایران کا ایک مشہور صوبہ مانا جاتا ہے جہاں اس وقت 500 کھیلاڑی اپنے جوہر دیکھارہے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 9 =