ایرانی سنوکر کھیلاڑی کی ایشیائی ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی سنوکر کھیلاڑی نے دوحہ میں ایشیائی ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی.

بولنگ اور بلئرڈز کی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑی 'امیر سرخوش' نے آج بروز بدھ قطری دارالحکومت دوحہ میں جاری ایشیائی سنوکر مقابلوں میں پاکستانی حریف کو چار سات گولوں سے پٹخ دیا.

ایشیائی سنوکر ٹورنامنٹ 16 سے 28 جون تک دوحہ میں منعقد ہوگا.

https://www.irna.ir/news/83370300/

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =