ایران کی میزبانی میں ایشیائی پارلیمنٹ کے اجلاس کا انعقاد

اصفہان، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی میزبانی میں تاریخی شہر اصفہان میں ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (APA) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، اے پی اے تنظیم کے اس اجلاس میں 20 رکن ممالک کے نمائندے شریک ہیں.

منعقد ہونے والی دو روزہ نشست میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ افغانستان، بنگلہ ڈیش، کمبوڈیا، قبرص، انڈونیشیا، عراق، اردن، لبنان، پاکستان، شام، ترکی، ویت نام اور قطر شریک ہیں۔
ایشیائی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل "محمد رضا مجیدی" نے اس نشست کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ رواں سال کے آخر میں ترکی ایشیائی اسمبلی کی قیادت کو پاکستان میں سپر کرے گا۔
ایشیائی اسمبلی کے سیاسی کمیشن کا مقصد ایشیائی مسائل سمیت امن کی ترقی، حاکمیت، سفارتکاری موثر طریقہ، دوستی اور باہمی تعاون کے طریقہ سہولیات کی فراہمی کرنا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =