25 جون، 2019 12:39 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83369129
0 Persons
سنوکر ورلڈ کپ: ایرانی ٹیم کی پہلی فتح

تہران، ارنا – ایران کے سنوکر کھیلاڑیوں نے چین میں جاری سنوکر ورلڈ کپ مقابلوں میں آئرلینڈ کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کی.

ایرانی کھیلاڑیوں 'سہیل واحدی اور حسین وفایی' چین میں کھیلے جانے والے سنوکر ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کے خلاف میدان میں اتر گئے اور فتح حاصل کی.
ایرانی ٹیم آج بروز منگل اپنے دوسرے کھیل کیلئے سعودی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرے گی.
سنوکر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 24 سے 30 جون تک چین میں منعقد ہوں گے جو برطانیہ، ہانگ کانگ، شمالی آئر لینڈ، آئر لینڈ اور سعودی عرب گروپ بی میں ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =