25 جون 2019 - 12:24
Journalist ID: 1312
News Code 83369086
0 Persons
امریکہ کیساتھ کوئی مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

بیجنگ، ارنا – جاپان میں تعینات ایرانی سفیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا کیونکہ وہ مذاکرات کے لئے ایماندار نہیں ہے۔

یہ بات "مرتضی رحمانی موحد" نے پیر کے روز جاپانی سرکاری ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکہ کی پابندیاں معاشی دہشتگردی کا مترادف ہے جنہوں نے ایرانی عوام کا نشانہ بنایا ہے۔
رحمانی موحد نے کہا کہ واشنگٹن مشرق وسطی میں سیاسی عدم استحکام کا باعث بن رہا ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کوئی ملک سمیت امریکہ کے ساتھ مسلح تنازعات نہیں چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدے کے فریم ورک میں مذاکرات کی میز کو چھوڑ دیا اور ان کی جانب سے کوئی شرط کے بغیر مذاکرات کی درخواست جھوٹ کی مبنی پر ہے اگر وہ ایماندار ہے جوہری معاہدے پر واپس آئے اور ظالمانہ پابندیوں کو خاتمہ کرے۔
ایرانی سفیر نے کہا کہ امریکہ اپنے موقف کو مسلسل طور پر بدل کر رہا ہے اور یقین رکھتے ہیں وہ ایماندار نہیں ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 8 =