ایرانی انیمیشن جنوبی کوریا کے فلم میلے میں پرجوش شرکت کرے گا

تہران، ارنا – ایرانی انیمیشن اپنی سات فلموں کے ساتھ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں 23ویں عالمی فلم میلے میں پرجوش شرکت کرے گا۔

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں منعقد ہونے والے عالمی فلم میلے میں ایرانی " سمندر کا بیٹا، کھانے والا، سفید اور کالا، مسٹر ہیر، ہنٹر خرگوش، بلیک دانو اور نامکمل" کی شارٹ فلمیں اور انیمیشن شریک ہوں گی۔
23ویں عالمی سیول کارٹون اور فلم میلے کا 17 سے 21 جولائی تک جنوبی کوریا کے دارالحکومت میں انعقاد کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =