ایرانی فلم اطالوی میلے میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

کرج، ارنا ، ایرانی مختصر فلم 'ساتویں' کو اطالوی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی.

ایران فلم ساز 'سینا غلام نژاد' کی فلم 'ساتویں' کو اٹلی میں منعقدہ فلم فیسٹیول کے لیے نمائش کیلئے منتخب ہوگئی.
اس فلم نے اس سے پہلے دو اور بین الاقوامی میلوں میں شرکت کی ہے
یہ فلم چھ لڑکیوں کے قتل عام کی کہانی ہے جو قاتل ساتویں لڑکی کو قتل کرنے کی کوشش کرتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =