24 جون 2019 - 12:07
Journalist ID: 1312
News Code 83367380
0 Persons
ایران نے 33 ملین سائبر حملوں کو ناکام بنادیا

تہران، ارنا - ایران نے سائبر دہشتگردی کی روک تھام کے سلسلے میں اب تک 33 ملین سائبر حملوں کو ناکام بنادیا ہے.

یہ بات "محمد جواد آذری جہرمی" نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میڈیا نے ہم سے ایران کے خلاف سائبر حملوں کی حقیقت کا سوال کردیا، ہمیں کہنا چاہئیے کہ ہم ایک طویل وقت ہے کہ سائبر دہشتگردی سمیت اسٹاکس نٹ اور دوسرے سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

آذری جہرمی نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سال کے دوران نہ صرف ایک حملہ بلکہ 33 ملین حملوں کو ناکام بنا دیا۔ اب تک اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مختلف سازشوں کے باوجود کوئی سائبر حملہ کامیاب نہیں ہوگیا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =