ایرانی فلم نے شنگھائی فیسٹیول کا گولڈن کپ جیت لیا

بیجنگ، ارنا – ایرانی فلم 'قصر شیرین' چین کے شہر شنگھائی کے فلم میلے کا گولڈن کپ جیت لیا.

ایرانی فلم ساز 'سید رضا میرکریمی' کی بنائی گئی فلم 'قصر شیرین'( Qasr-e Shirin) چینی شہر شنگھائی میں منعقدہ 22ویں فلم فیسٹیول کا گولڈن کپ اور دو اور ایوارڈز حاصل کرلیے.

اس فلم کے اداکار 'حامد بہداد' اور ہدایت کار 'سید رضا میرکریمی' ترتیب میں اس فلم میلے کے سب سے بہترین اداکار اور فلم ساز کے طور پر منتخب ہوگئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =