ایرانی کھیلاڑیوں نے عالمی کراٹے لیگ میں2 کانسی کے تمغے جیت لیے

تہران، ارنا، دو ایرانی کھیلاڑیوں 'حمیدہ عباسعلی اور سجاد گنج زادہ' نے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں2 کانسی کے تمغے جیت لیے.

کینیڈا میں ہونے والے ورلڈ لیگ مقابلوں میں حصہ لینے والے دو ایرانی کھیلاڑیوں نےدو کانسی کے تمغے حاصل کر لیا.

حمیدہ عباسعلی اور سجاد گنج زادہ نے ان مقابلوں کے درجہ بندی مرحلے میں بالترتیب 68  اور 84 کلوگرام کے زمروں میں جمیکا اور کروشیا کے حریفوں کو پٹخ دیا.

تفصیلات کے مطابق، کراٹے ورلڈ لیگ مقابلوں کا جمعہ سے کینیڈا میں آغاز کیا گیا ہے جس میں 67 ممالک کے 659 کھیلاڑی شریک ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 5 =