مختلف ممالک کیساتھ مالیاتی معاہدوں پر مذاکرات جاری رہا ہے: ظریف

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے پابندیوں کے باوجود اس وزارتخانے کے معاشی ڈپٹی کی کارکردگیوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ مالیاتی معاہدوں پر مذاکرات جاری رہا ہے۔

"محمد جواد ظریف" نے کہا کہ ہم نے گزشتہ سالوں سے بعض ممالک سمیت ترکی، روس، چین، جمہوریہ آذربائیجان اور بھارت کے ساتھ مالیاتی معاہدوں پر مذاکرات کئے ہیں جو بعض ممالک کے ساتھ اس معاہدوں پر دستخط کرنا جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی مرکزی بینک مالیاتی معاہدوں پر دستخط کرنے کے لئے سب سے اہم ذمہ دار اور وزارت خارجہ مختلف ممالک کے ساتھ معاشی مسائل کی سہولیات کی فراہمی کی ذمہ دار ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =