2019 والی بال ورلڈ لیگ، ایران کامیابی کی لگاتار سیڑھیاں چڑھ رہا ہے

تہران، ارنا- ایرانی شہر اردبیل میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے عمدہ اور دلچسب کارگردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جارحانہ انداز میں آسٹریلیا کی ٹیم کو ہرا دے کر اپنی لگاتار کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے شمالی شہر اردبیل کے "حسین زادہ" اسٹڈیم میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے چوتھے ہفتے میں ایرانی والی بال کھیلاڑی، آج بروز ہفتہ کو آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اتر گئے۔

 ہونے والے میچ کے پہلے سیٹ میں ایرانی کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 19 پوانٹس کے مقابلے میں 25 پوانٹس کیساتھ آسٹریلیا کو ہرا دیا۔

میچ کے دوسرے سیٹ میں ایرانی ٹیم نے اپنی طاقت کے بل بوتے پر 25 -19 نتیجے کیساتھ پھر دوبارہ کامیابی حاصل کی۔

میچ کے تیسرے اور آخری سیٹ میں ایرانی کھیلاڑیوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 25-14 نتیجے کیساتھ آسٹرلیا کی ٹیم کو پٹخ دیا۔

واضح رہے کہ ایران کی والی بال ٹیم، کل بروز اتوار کو فرانس کیخلاف کھیلا جائے گی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =