22 جون، 2019 7:17 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83364966
0 Persons
 ایران کی ایشین فٹ سال مقابلوں میں تیسری پوزیشن حاصل

تبریز، اسلامی جمہوریہ ایران کی انڈر 20 فٹ سال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں 1-9 نتیجے کیساتھ انڈونیشیائی ٹیم کو ہرا دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

ایران کے شمالی شہر تبریز میں منعقدہ ایشیائی فٹ سال مقابلوں میں ایرانی فٹ سال کھیلاڑیوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کی ٹیم کو ہرا دیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ فٹسال کی بین الاقوامی درجہ بندی ویب سائٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم دنیا میں تیسری پوزیشن جبکہ ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے.

واضح رہے کہ ایشیائی فٹ سال مقابلوں کے فائنل میچ کا آج بروز ہفتہ کو کچھ گھنٹوں پہلے جاپان اور افغانستان کے درمیان آغاز ہوچکا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 10 =