بین الاقوامی میلوں میں دو ایرانی شارٹ فلموں کی نمائش ہوگی

تہران، ارنا- پرتگال اور بھارت میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی میلوں میں دو ایرانی شارٹ فلموں "Five Dirty" اور "The Stuntman" کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی ہدایتکار "عباس مہیاد" کی بنائی گئی شارٹ فلم "Five Dirty" کو پرتگال کے شہر لیسبوں میں منعقدہ "راندوو" بین الاقوامی فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

راندروو فلم فیسٹیول کا 13 سے 15 ستمبر تک پرتگال میں منعقد کیا جائےگا۔

 اس کے علاوہ خاتون ایرانی فلم ساز "روناک جعفری" کی بنائی گئی فلم "The Stuntman" کو بھارت کے شہر کرالا میں منعقدہ بارہویں بین الاقوامی شارٹ فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

کرالا بین الاقوامی میلے کا  21 سے 26 جون تک بھارت میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =