22 جون، 2019 3:37 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83364699
0 Persons
 نائب برطانوی وزیر خارجہ، دورہ ایران پر روانہ ہوگئے

لندن، ارنا-  نائب برطانوی وزیر خارجہ "اندرو موریسون"، حالیہ دنوں میں خلیج فارس میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ایران کیساتھ شفاف اور تعمیری مذاکرات کرنے کیلئے تہران روانہ ہوگئے۔

برطانوی محکمہ خارجہ نے ایک بیان کے ذریعے کہا ہے کہ اس دورے کے دوران خطے کی کشیدگی میں کم کرنے سمیت اسلامی جمہوریہ ایران کیجانب سے جوہری معاہدے سے متعلق اپنے کیے گئے فیصلوں سے جزوی دستبرداری کے فیصلے کے حوالے برطانیہ اور بین الاقوامی برادری کی تشویش پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق نائب برطانوی وزیر خارجہ کل ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =