ایرانی فٹسال ٹیم کی ایشیا میں پہلی اور دنیا میں تیسری پوزیشن

تہران، ارنا – فٹسال کی بین الاقوامی درجہ بندی ویب سائٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ٹیم دنیا میں تیسری پوزیشن جبکہ ایشیا میں پہلے نمبر پر ہے.

فٹسال کی بین الاقوامی درجہ بندی ویب سائٹ نے آج بروز ہفتہ اپنی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا جس میں ایرانی قومی ٹیم 1663 پوائنٹس کے ساتھ دنیا کی تیسری پوزیشن پر آگئی ہے.

اس درجہ بندی کے مطابق برازیل اور اسپین کی ٹیمیں1876 اور1763  پوائنٹس کے ساتھ پہلی اور دوسری پوزیشنیں پر ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =