ایرانی فلم نے طرابلس فلم میلے میں بہترین ایوارڈ کا حاصل کرلیا

تہران، ارنا – خاتون ایرانی فلمساز "مونا زندی" کی بنائی گئی فلم " African violets " نے عالمی طرابلس فلم میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ کا حاصل کرلیا۔

یہ فلم ایک ایرانی جوڑے کی زندگی کی کہانی پر مبنی ہے.
خاتون ایرانی اداکارہ "فاطمہ معتمد آریا" اس فلم کے مرکزی کردار ہیں۔
اٹلی، بوسنیا اور امریکہ، میکسیکو اور کوسٹا ریکا، مصر، یونان، البانیاہ اور قبرص، فرانس، سویڈن اور ناروے نے لبنان کے طرابلس میں منعقد ہونے والے عالمی فلم میلے میں شرکت کی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 6 =