22 جون، 2019 11:01 AM
Journalist ID: 1837
News Code: 83363963
0 Persons
ایرانی جمناسٹ ایشیائی مقابلوں میں رنر اپ رہے

تہران، 22جون، ارنا – ایرانی جمناسٹ نے منگولیا میں منعقدہ ایشیائی جمناسٹکس مقابلوں کے فائنل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.

ایرانی کھیلاڑی 'سعیدرضا کیخا' نے گزشتہ روز منگولیا میں منعقدہ ایشیائی جمناسٹکس چیمپیئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14.567 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی.

ان مقابلوں میں اردن اور چین کے کھیلاڑی بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبروں پر آگئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق ایشیائی جمناسٹکس چیمپیئن شپ مقابلوں کا آٹھواں مرحلہ منگولیا میں جاری  ہے جس میں 80 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 6 =