21 جون، 2019 3:41 PM
Journalist ID: 1312
News Code: 83363286
0 Persons
ایران کی ایشیائی شطرنج مقابلوں میں دوسری پوزیشن

ہمدان، 21 جون، ارنا - ازبکستان میں ایشیائی اسکولز چیمپیئن شپ کے شطرنج کے مقابلوں میں ایران کے کم عمر کھیلاڑی امیر حسام جلال وند نے دوسری پوزیشن اپنے نام کرلی.


ہمدان شطرنج بورڈ کے ترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایرانی کھیلاڑی نے انڈر 9 کے مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی.
انہوں نے مزید کہا کہ ازبک دارالحکومت تاشقند میں 15ویں ایشیائی شطرنج مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایران سے نشمیل کلوندی، محمد نعیم کلوندی اور امیر حسام جلال وند نے حصہ لے رہے ہیں.
ہمدان شطرنج کے حولاے سے ایران کا ایک مشہور صوبہ مانا جاتا ہے جہاں اس وقت 500 کھیلاڑی اپنے جوہر دیکھارہے ہیں.
274**9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =