20 جون، 2019 11:51 AM
Journalist ID: 1312
News Code: 83362210
0 Persons
ایران نے امریکی جاسوس ڈرون کو کامیابی سے مارگرایا

تہران، 20 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک کے جنوبی علاقے میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے جاسوس امریکی ڈرون کو کامیابی سے مارگرایا.

پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے مطابق، امریکی ڈرون کو جنوبی صوبے ہرمزگان کے علاقے «کوہ مبارک» میں فضائی دفاعی نظام کے ذریعے مارگرایا گیا.
بیان کے مطابق، امریکی ڈرون کا نام «گلوبل ہاک» ہے جس نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسغ کوہ مبارک کے علاقے میں شناخت اور فوری طور پر مار گرایا گیا.
اس حوالے سے مزید تفصیلات جلد شائع کی جائیں گی.
274**9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =