20 جون، 2019 9:53 AM
Journalist ID: 1312
News Code: 83361993
0 Persons
فرانسیسی صدر کے سنیئر مشیر کا دورہ ایران

تہران، 20 جون، ارنا - فرانسیسی صدر کے سنیئر مشیر ایران امریکہ کشیدگی میں کمی لانے کے مقصد سے تہران کے دورے پر روانہ ہوگئے.

رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق، «ایمانویل بن» دورہ ایران کے موقع پر اعلی حکام کے ساتھ امریکہ کے ساتھ حالیہ کشیدگی پر بات چیت کریں گے.
فرانسیسی صدر کے مشیر اس سے پہلے ایران میں فرانس کے سفارتخانے میں بھی تعینات رہ چکے ہیں اور وہ اس وقت مشرق وسطی کے امور کے حوالے سے صدر میکرون کے مشیر ہیں.
فرانس کے وزیر خارجہ «جان ایف لودریاں» نے گزشتہ دنوں میں بتایا تھا کہ ہم خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے موثر کوششیں کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ تمام فریقین صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں گے.
274**9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 1 =