19 جون، 2019 1:15 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83360803
0 Persons
ایران اور افغانستان کا سیکورٹی تعاون بڑھانے پر زور

ماسکو، 19 جون، ارنا -ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے خلاف جنگ اور قومی مصالحت کے عمل میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا.

یہ بات ایڈمیرل علی شمخانی نے آج بروز بدھ ماسکو کے شہر اوفا میں سیکورٹی سے متعلق بین الاقوامی دسواں اجلاس کے دوسرے دن کے موقع پر افغان ہم منصب "حمداللہ محب " کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

افغان حکومت کی مرضی پر افغانستان کے باغی گروپوں کے ساتھ خطے کے بااثر ممالک کی بات چیت اور اور افغانستان کے مختلف علاقوں میں پائیدار امن کے قیام کے لیے اس ملک کی فوجی فورسز کو فروغ دینا دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام کے درمیان ملاقات کے اہم موضوعات میں سے ایک تھے.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 9 =