سائنسی ترقی میں ایران کی مسلم ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن

تہران، 19 جون، ارنا - دنیا میں سائنسی ترقی اور پیداوار کے لحاظ سے اسلامی جمہوریہ ایران نے اسلامی ممالک کے درمیان پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.

یہ بات ایرانی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل برائے صحت کی ٹیکنالوجی امور "حسین وطن پور" نے بدھ کے روز ایرانی میڈیکل سائنس یونیورسٹیوں کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایران نے سائنسی ترقی کے لحاظ سے خطے میں ترکی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا.
وطن پور نے ایران کی ٹیکنالوجی کے بہتری درجے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2017 کو ہماری پوزیشن 75 پر تھی مگر ایران 2108 کو عالمی 65ویں پوزیشن پر آگئی۔
انہوں نے صحت کے شعبے میں علم کی بنیاد پر بڑھتی ہوئی کمپنیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی صروتحال میں اس کمپنیوں کی تعداد 1000 سے زائد بڑھ گئی ہے۔
ایرانی عہدیدار نے کہا کہ مصنوعی انٹیلی جنس اہم موضوعات میں سے ایک ہے جو علم کی بنیاد پر 3 یا 4 کمپنیاں اس پر سرگرم عمل ہیں۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =