19 جون، 2019 12:08 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83360611
0 Persons
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کا امکان نہیں: شمخانی

ماسکو، 19 جون، ارنا – سپریم لیڈر ایران کے نمائندے اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہوگی.

یہ بات ایڈمیرل 'علی شمخانی' جنہوں نے سیکورٹی سے متعلق بین الاقوامی دسواں اجلاس کی شرکت کے لیے روسی کے دورے پر ہے آج بروز بدھ اس اجلاس کے موقع پر ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے مزید کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی عسکری جنگ کا امکان نہیں ہوگی اور واشنگٹن ایک جنگ کو ہوا دے رہا ہے جس کا مقصد ایرانی عوام پر ضربہ لگانا ہے.

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ سوچتا تھا کہ اس اقتصادی جنگ کے ساتھ ایرانی قوم کو گھٹنے تیکنے پر مجبور کرسکتا ہے لیکن ایرانی عوام نے اپنی بہادری اور مزاحمت کے ساتھ ان کی سازشوں کو خاک میں ملا دیا.

شمخانی نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے ایرانی عوام ایک بار پھر امریکی پابندیوں کو موقع سے تبدیل کریں گے.

9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =