تفصیلات کے مطابق، گراس سکینگ بین الاقوامی کپ مقابلوں کا 20 سے 27 اگست تک مردوں اور خواتین کے دو حصوں میں تہران کے قريب البرز پہاڑی سلسلے پر انعقاد کیا جائے گا.
دیزین سکی ریزورٹ کی اونچائی سطح سمندر سے 2650 سے 3600 تک میٹر ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ