دس ایرانی فلموں کی عالمی شانگہائی فلم میلے میں نمائش

بیجنگ، 18 جون، ارنا – دس ایرانی فلموں کو 22ویں عالمی شانگہائی فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کئے جائیں گے.

22ویں عالمی شانگہائی فلم میلے 15 سے 24 جون تک چین کے مشرقی علاقے شانگہائی میں جاری ہے.

عالمی شانگہائی فلم میلہ ایرانی سنیما کے تعارف کرنے لئے ایک سنہری موقع ہے.

منعقد ہونے والے فلم میلے میں دس نامور ایرانی فلمساز بالخصوص "رضا میرکریمی" شریک ہیں.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =