18 جون، 2019 3:45 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83359534
0 Persons
ترک وزیر خارجہ ایران کا دورہ کریں گے

 تہران، 18 جون، ارنا-  ترکی کے وزیر خارجہ "مولود چاوش اوغلو" اپنے ایرانی ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر 20 جون کو ایرانی شہر اصفہان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق، ترکی کے وزیر خارجہ، "محمد جواد ظریف" کی باضابطہ دعوت پر ایران اور ترکی کے درمیان مشترکہ کمیشن کے پہلے اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کریں گے۔

 واضح رہے کہ ایران اور ترکی کے مشترکہ کمیشن کا پہلا اجلاس 21 جون بروز جمعہ کو ایرانی مغربی شہر اصفہان میں منعقد کیا جائے گا۔

 یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران اور ترکی، مختلف شعبوں بالخصوص تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں تعلقات کی توسیع میں دلچسبی رکھتے ہیں۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 10 =