18 جون، 2019 12:36 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83359062
0 Persons
ایرانی شطرنج ٹیم ایشیائی مقابلوں میں حصہ لے گی

تہران، 18 جون، ارنا – ایرانی قومی شطرنج ٹیم اپنے 6 کھیلاڑیوں کے ساتھ مغربی ایشیا کے مقابلوں کی شرکت کیلیے اردن روانہ ہو گی.

ایرانی ٹیم اردن میں ہونے والے ایشیائی شطرنج مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے روانہ کی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق، مغربی ایشیا کا شطرنج ٹورنامنٹ کل 19 سے 27جون تک منعقد ہوگا جس میں ایرانی کھیلاڑیوں' احسان قائم مقامی، آرین غلامی، امیررضا پوررمضانعلی، سارا خادم الشریعہ، مبینا علی نسب و آنوشا مہدیان' شرکت کریں گے.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =