خاتون ایرانی فلمساز بھارتی فلم میلے میں شرکت کریں گی

تہران، 18 جون، ارنا – خاتون ایرانی فلم ساز "پوران درخشندہ" کی فلموں کو بھارتی "جگران" فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

بھارتی دسویں عالمی جگران فلم میلے میں نامور خاتون ایرانی فلمساز کی فلموں کا جائزہ لئے جائیں گے اور ان کی فلموں کو بھارت کے 18 شہروں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
دسویں عالمی جگران فلم میلے کا 19 جولائی کو بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں انعقاد کیا جائے گا جس میں پوران درخشندہ کی بعض فلموں جن کا موضوعات معاشرتی مسائل، بچوں سے غلطی استعمال اور خواتین کے حقوق پر شامل ہیں، کو جائزہ کیا جائے گا.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =