ایرانی شمشیر زنی ٹیم کی ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن

تہران، 17 جون، ارنا – ایران کی شمشیر زنی ٹیم نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایک چاندی تمغے کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

ایران کی قومی شمشیر زنی ٹیم آج بروز پیر ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے فائنل مرحلے میں جنوبی کوریا کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی دوسرے نمبر پر آگئی.

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی شمشیر زنی چیمپیئن شپ مقابلوں کا 13 جون سے جاپانی شہر ٹوکیو میں آغاز کیا گیا.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =