17 جون، 2019 4:23 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83357876
0 Persons
ایرانی ساحلی ہینڈ بال ٹیم کی سعودی ٹیم کو شکست

تہران، 17 جون، ارنا، ایران کی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کے تیسرے میچ میں سعودی عرب کی ٹیم کو ہرادیا.

ایران کی قومی ٹیم نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں میں اپنے تیسرے راونڈ میں سعودی عرب کے حریف کو دو ایک سے ہرا کر کامیابی حاصل کی۔

اس سے پہلے ایرانی ٹیم  نے پہلے اور دوسرے میچوں میں تھائی لینڈ اور چین کی ٹیموں کو شکست دے دی.

ایشیائی ساحلی ہینڈ بال کا ساتویں مرحلہ 15 جون سے چین میں جاری ہے.

9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 1 =