ایرانی فلم نے اطالوی میلے کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا

قزوین، 17 جون، ارنا – ایرانی شارٹ فلم نے اطالوی فلم میلے کے سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

ایرانی فلم ساز 'محسن مہری' کی مختصر فلم Sluggish life'' کو اٹلی کے فلم فیسٹیول کی سب سے بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.
اس فلم نے اب تک مختلف ملکی اور غیر ملکی فلم میلوں میں شرکت کر کے 10 ایوارڈز حاصل کر سکی ہے.
یہ فلم ایک شخص کی عجیب زندگی کی کہانی ہے.
9410٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =