والی بال ورلڈ لیگ: ایرانی ٹیم کی درجہ بندی کی پہلی پوزیشن

ارومیہ، 16 جون، ارنا – ایرانی قومی والی بال ٹیم نے 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے آٹھویں دن میں پولینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی درجہ بندی کی پہلی پوزیشن پر باقی رہ گئی۔

ایرانی قومی ٹیم نے گزشتہ روز مغربی علاقے ارومیہ میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے ہفتے میں پولینڈ کی ٹیم کو شکست کے ساتھ 21 پوائنٹس حاصل کرلیا درجہ بندی کی پہلی پوزیشن پر باقی رہ گئی۔

واضح رہے کہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا تیسرا اور چوتھا ہفتے ایران مغربی علاقے ارومیہ اور اردبیل میں جاری ہے۔
2019 والی بال ورلڈ لیگ 14 سے 16 جون تک ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے علاقے ارومیہ میں جاری ہے جس میں ایرانی قومی والی ٹیم نے روس، پولینڈ اور کینیڈا کی ٹیموں کے ساتھ میچ کرے گی.

9393٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =