15 جون، 2019 10:49 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83355052
0 Persons
2019 والی بال ورلڈ لیگ، ایران کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

تہران، 15 جون، ارنا- ایران میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے ہفتے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیلاڑیوں نے اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 3-2 نتیجے کیساتھ پولینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر ملک کا نام روشن کردیا۔

ایران کے شمال مغربی شہر اورمیہ میں منعقدہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے تیسرے ہفتے میں ایرانی کھیلاڑی، پولینڈ کے خلاف میدان میں اتر گئے۔

ہونے والے میچ میں ایران کی ٹیم نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 مسلسل سیٹوں میں بالترتیت 25-20، 21-25، 18-25، 25-17 اور 15- 8 نتیجے کیساتھ اپنی حریف کو جارحانہ انداز میں شکست دے دیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم، اب تک 21 پوانٹس کیساتھ درجہ بندی کی پہلی پوزیشن پر ہے۔

ایرانی والی بال کھیلاری، کل بروز اتوار کو روس کیخلاف میدان میں اتریں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =