معذور ایرانی ویٹ لفٹر دنیا کے 10 سٹارز کھیلاڑیوں میں شامل

تہران، 15 جون، ارنا – عالمی شہرت یافتہ معذور ایرانی ویٹ لفٹر "سیامند رحمان" کو قازقستان کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران دنیا کے 10 بہترین کھیلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے.

بین الاقوامی پیرا المپیک کمیٹی کی ویب سائٹ نے اگلے مہینے کے دوران قازقستان میں عالمی مقابلوں کے انعقاد سے پہلے ان مقابلوں کے ممکنہ دس اسٹارز کو تعارف کردیا جو سیامند رحمان اس فہرست میں شامل ہے.
اس ویب سائٹ کے مطابق، عالمی معذور ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا جولائی مہینے میں قازقستان کے دارالحکومت نور سلطانی کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا.
منعقد ہونے والے عالمی مقابلے ٹوکیو میں 2020 پیرا المپیک کے اہم مراحل میں سے ایک ہے.
معذور ایرانی ویٹ لفٹر نے مختلف پیرا المپکس مقابلوں میں بار بار اپنی بہترین کارکردگی کے ساتھ طلائی تمغے اپنے نام کرلیا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =