15 جون، 2019 12:51 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83354152
0 Persons
والی بال ورلڈ لیگ میں ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن برقرار

ارومیہ، 15 جون، ارنا – ایران کی قومی والی بال ٹیم نے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے ساتویں دن میں کینیڈا کی ٹیم کو ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

تفصیلات کے مطابق والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا تیسرا ہفتہ گزشتہ روز ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی ٹیم نے کینیڈا کے حریف کو شکست دی اور اب ان مقابلوں کی پہلی پوزیشن پر ہے.
ایرانی ٹیم نے والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کے پیچھلے میچوں میں چین، جرمنی،اٹلی، ارجنٹائن اور جاپان کی ٹیموں کو شکست دے دی مگر برازیلی ٹیم سے3-2 کے نتیجہ کے ساتھ شکست کھائی.
واضح رہے کہ 2019 والی بال ورلڈ لیگ مقابلوں کا تیسرا اور چوتھا ہفتے ایران مغربی علاقے ارومیہ اور اردبیل میں جاری ہے۔
2019 والی بال ورلڈ لیگ 14 سے 16 جون تک ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے علاقے ارومیہ میں جاری ہے جس میں ایرانی قومی والی ٹیم نے روس، پولینڈ اور کینیڈا کی ٹیموں کے ساتھ میچ کرے گی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =