ایران نے ایشیائی شمشیر زنی مقابلوں میں ایک کانسی تمغہ جیت لیا

تہران، 15جون، ارنا – ایرانی کھیلاڑی نے جاپان میں منعقدہ ایشیائی شمشیر زنی چیمپیئن شپ مقابلوں میں ایک کانسی تمغہ جیت لیا.

ایرانی شمشیر زنی کھیلاڑی 'مجتبی عابدینی' نے گزشتہ روز جاپان میں منعقدہ ایشیائی شمشیر زنی چیمپیئن شپ مقابلوں میں 10-15 کے نتیجے کیساتھ چینی حریف سے شکست کھائی اور فائنلکوالیفائی نہیں کر سکا۔

تفصیلات کے مطابق، ایشیائی شمشیر زنی چیمپیئن شپ مقابلے14 سے 28 جون تک جاپان میں منعقد ہوں گے جس میں 17 کھیلاڑی شریک ہیں.

9410٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 10 =