13 جون، 2019 8:33 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83352476
0 Persons
ایرانی صدر کرغزستان روانہ ہوگئے

تہران، 13 جون، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے آج بروز جمعرات  شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے کرغزستان کے دارالحکومت بیشکک میں روانہ ہوگئے۔

صدر روحانی آج کرغزستان کےصدر 'سورن بای جینبکف' کی سرکاری دعوت پر شنگھائی تعاون تنظیم(SCO) کے 19 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ڈاکٹر روحانی اس اجلاس میں خطاب کرنے کے علاوہ مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

9410٭274٭٭

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =