"محمد جواد ظریف" نے بدھ کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے جاپانی وزیر خارجہ "کونو تارو" کے ساتھ ملاقات کی.
فریقین نے اس ملاقات کے دوران جاپانی وزیر اعظم کے دورے ایران، دو طرفہ تعلقات، جوہری معاہدے، علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا.
تفصیلات کے مطابق، جاپانی وزیر اعظم «شنزو ابے» آج ایرانی صدر "حسن روحانی" کے ساتھ ملاقات کے لئے تہران پہنچ رہے ہیں.
9393**274*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ