ایرانی مغربی علاقے تبریز میں مشینری اور عمارت کی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

تبریز، 12 جون، ارنا – 24ویں عالمی مشینری اور عمارت کی مصنوعات کی نمائش کا ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے علاقے تبریز میں افتتاح کیا گیا.

ایرانی مغربی علاقے تبریز میں مشینری نمائش کے علاوہ 22ویں عالمی تھرمل، ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشنگ نمائش کا بھی افتتاح کیا گیا.

تفصیلات کے مطابق، منعقد ہونے والی عالمی نمائشوں میں ملکی اور غیرملکی تاجر اور پیدا کرنے والے افراد شریک ہیں.

منعقد ہونے والی عالمی نمائش 14 جون تک جاری ہے جس میں ترکی، چین، جرمنی، اٹلی، جاپان، کوریا، فرانس، ملائیشیا، پولینڈ اور تائیوان شریک ہیں.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =