12 جون، 2019 12:33 PM
Journalist ID: 1312
News Code: 83350321
0 Persons
ایران صدر کی روس اور فلپائن کے قومی دن پر مبارکباد

تہران، 12 جون، ارنا - صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر «حسن روحانی» نے روسی اور فلپینی صدور کے نام اپنے خصوصی پیغامات میں انھیں ان کے قومی دنوں پر مبارکباد دے دی.

ڈاکٹر روحانی نے روس کے صدر «ولادیمیر پیوٹین» اور فلپائن کے صدر «روڈریگو دوتیرتی» کے نام الگ الگ پیغامات میں ان کے عوام کے کئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا.
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران کے روس اور فلپائن کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ ملے گا.
ڈاکٹر روحانی نے روس اور فلپائن کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لئے دعا کی.
274**9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
 

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 6 =