ایشیا پیسفک چیمپئن شپ: ایرانی سٹنگ والی بال ٹیم کی قازقستان کو شکست

تہران، 12 جون، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی سٹنگ والی ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سٹنگ والی بال مقابلوں کے تیسری کھیل میں قازقستان کو ہرا دیا.

تھائی لینڈ میں ہونے والے معذور والی بال مقابلوں میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم نے آج بروز بدھ قازق حریف کو 3-0 کے ساتھ شکست دے کر اپنی چوتھی کامیابی حاصل کی.

یاد رہے کہ ایرانی مردوں کے معذور والی بال ٹیم نے گزشتہ دنوں میں کمبوڈیا، تھائی لینڈ اور چین کی ٹیموں کو شکست دی اور 13 جون کو جاپانی ٹیم کے خلاف میچ کھیلے گی.
تفصیلات کے مطابق، ایشیا پیسفیک والی بال چیمپیئن شپ مقابلے 10 سے 15 جون تک منعقد ہوں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =