ایرانی بچوں کی بیلاروس میں پینٹنگ مقابلوں میں بہترین کارکردگی

تہران، 12 جون، ارنا – ایرانی بچوں کو بیلاروس میں "مادر وطن" کے عنوان سے 13ویں عالمی آرٹ اور پینٹنگ مقابلوں میں ایوارڈز سے نوازا گیا.

سات ایرانی بچوں نے بیلاروس میں "مادر وطن" 13ویں عالمی آرٹ اور پینٹنگ مقابلوں میں ایوارڈ اور ڈپلومہ کی اعزازی ڈگری سے نواز دیا۔

106 ایرانی بچوں کے آثار منعقد ہونے والے مقابلوں میں منظر عام پر لائے گئے.

9393**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 2 =