11 جون، 2019 3:15 PM
Journalist ID: 1837
News Code: 83349096
0 Persons
ایرانی صدر کی قازقستان کے نو منتخب صدر کو مبارکباد

تہران، 11 جون، ارنا - ایران کے صدر ڈاکٹر 'حسن روحانی' نے قازقستان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے فاتح «قاسم جومرد توکائیف» کو مبارکباد پیش کی ہے.

ڈاکٹر حسن روحانی نے آج بروز منگل قازقستان کے نو منتخب صدر قاسم ژومارت توکایف کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پرتہنیتی پیغام بھیجا.
انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے دونوں ممالک کے درمیان قریبی روابط میں اضافہ ہو گا اور دوںوں اقوام کے درمیان موجود رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گا۔
روحانی نے کہا کہ وہ قازقستان کے قوم کی صحت، فلاح اور کامیابی کے لئے دعاگو ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 11 =